: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روز الیکشن کمیشن کو بہار میں ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی تیاری کے لیے پہلے سے طے شدہ آخری تاریخ (یکم ستمبر ) کے بعد بھی ریاست کے باشندوں کے دعوے یا اعتراضات قبول کرنے کی ہدایت دی بہار میں ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی تیاری اس سال
جون میں شروع ہونے والی خصوصی نظر ثانی کے تحت کی گئی تھی جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جائیالیہ باغچی کی بنچ نے اجازت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اس دلیل پر غور کیا کہ (اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں نامزدگی کی آخری تاریخ سے پہلے دائر کردہ تمام دعووں یا اعتراضات پر غور کیا جائے گا۔