: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھوبنی/19اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی حکومت کی منصوبہ بندی انڈو-نیپال ریل منصوبہ جلد شروع ہونے والا ہے، حال ہی میں بہار حکومت کی طرف سے نیپال
کی دارلحکومت کھٹمنڈو تک بس خدمات کی شروعات کی گئی تھی، جس کے تحت بہار ریاست روڈ کارپوریشن کی بسیں بودھگیا سے کھٹمنڈو اور پٹنہ سے جنکپور کے لیے چلائی گئی تھی.