: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 19 جولائی (ذرائع) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار ان دنوں ایک کے بعد ایک اعلان کر رہے ہیں۔ ایک طرف انہوں نے بزرگوں، بیواؤں اور معذوروں کے لیے پنشن کی رقم 400 روپے سے بڑھا کر تقریباً تین گنا کر دی، جس کی وجہ سے پنشنرز کو 700 روپے کا براہ راست فائدہ ہو رہا ہے۔ وہیں بہار کے 1.86
کروڑ خاندانوں کو ذات، مذہب اور آمدنی کے سرٹیفکیٹ کے بغیر 550 روپے ماہانہ کا براہ راست تحفہ دیا گیا۔اسے بہار کا اب تک کا سب سے بڑا انقلابی فیصلہ مانا جا رہا ہے۔ اب ہر گھریلو صارف کو ماہانہ 125 یونٹ تک بجلی بالکل مفت دی جائے گی۔اس فیصلے سے بہار کے 1.86 کروڑ بجلی صارفین کو براہ راست فائدہ پہنچے گا۔