the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پٹنہ ، 20 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر نریندر مودی نے آج بہار کو ایک اور وندے بھارت ایکسپریس کا تحفہ دیا اور ویشالی سے دیور یا تک ایک نئی ریل لائن اور نئی ٹرین سروس کا افتتاح کیا وزیر اعظم نے سیوان میں منعقدہ ایک پروگرام میں پاٹلی پتر اور گور کھپور کے مابین چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ویڈیو لنک کے ذریعے پاٹلی پتر ریلوے اسٹیشن سے ہری جھنڈی دکھائی۔ مسٹر مودی نے ویشالی سے دیور یا (اتر پردیش) تک نئی ٹرین سروس اور 29 کلو میٹر کی نئی لائن کا افتتاح کیا۔ اس سے دیور یا اور



ویشالی کے درمیان کے علاقے کی ترقی کو ایک نئی جہت ملے گی۔ علاقے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور مارکیٹ تک زرعی مصنوعات کی تیزی سے رسائی کو یقینی بنایا سکے گا۔
پاٹلی پتر اسٹیشن پر منعقدہ پرو گرام میں پٹنہ صاحب پارلیمانی حلقہ سے منتخب ہونے والے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد، بہار حکومت کے وزیر نتن نوین، پاٹلی پتر کے سابق رکن پارلیمنٹ رام کر پال یاد و موجود تھے۔ جبکہ پاٹلی پترا کی رکن پارلیمنٹ میسا بھارتی تقریب میں نظر نہیں آئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.