the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی/کٹیہار، 31اگست(ایجنسی) العائشہ فاؤنڈیشن کی طرف سے بہارکے ضلع کٹیہار کے اعظم نگر بلاک میں بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کے ہاتھوں سیلاب متاثرین کے درمیان راحتی اشیا تقسیم کی گئی ہے۔
العائشہ فاؤنڈیشن کے چیرمین اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن ساجد ملک نے بتایا



کہ بہار میں تباہ کن سیلاب سے وہاں کے عوام بہت پریشان ہیں اور تمام لوگوں کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے کیوں کہ اس وقت وہاں کی صورت حال بہت دردناک ہے اور بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں اب تک مدد نہیں پہنچی ہے۔

انہوں نے کہا کہ العائشہ فاؤنڈیشن کی طرف سے یہ چھوٹی سی کوشش تھی مستقبل میں بھی یہ کوشش جاری رہے گی اور فاؤنڈیشن یہ کام کرتارہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.