the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
پاکستان
اسلام آباد، 20 مئی (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت نے انہیں دو تھانوں میں درج مختلف مقدمات سے بری کر دیا ہے اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو



تھانہ کوہسار میں درج مقدمے سے بری کر دیا ہے سیشن عدالت نے مذکورہ کیس میں سینیئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، فیصل جاوید، قاسم سوری، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز کو بھی بری کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.