: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سان فرانسسکو، 8 نومبر (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ 15 نومبر کو سان فرانسسکو میں دو طرفہ ملاقات کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں جاپانی نیوز ایجنسی کیوڈو نے بدھ کو ایک سینئر امریکی اہلکار کے حوالے سے اپنی رپورٹ
میں یہ اطلاع دی ہے اہلکار نے ایجنسی کو بتایا کہ دونوں رہنما ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) کے وزرائے خزانہ کی میٹنگ کے موقع پر ملاقات کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں چین نے حالانکہ ابھی تک سربراہ اجلاس میں شی کی شرکت کی سرکاری تصدیق نہیں کی ہے۔