the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 8 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے صدر جو بائڈن نے غزّہ سے متعلق اعترافی ماہیت کے بیان میں کہا ہے کہ "غزّہ میں 30 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو قتل کر دیا گیا ہے اور ان کی اکثریت کا حماس سے



کوئی تعلق نہیں تھا  ہزاروں معصوم عورتیں اور بچّے قتل کر دیئے گئے ہیں" کانگریس سے "اسٹیٹ آف دی یونین" خطاب میں بائڈن نے کہا ہے کہ " حماس کا 7 اکتوبر کا حملہ اسرائیل کے لئے ہولوکوسٹ کے بعد کا خونی ترین دن تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.