: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد26اکتوبر(یواین آئی) فلیگ ڈے کے سلسلہ میں شہدا کو خراج پیش کرنے کے لئے تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں سائیکل ریلی نکالی گئی جس میں پولیس کے عہدیداروں کے ساتھ ساتھ
ڈاکٹرس نے بھی حصہ لیتے ہوئے اس ریلی کو کامیاب بنایا۔
ضلع پولیس دفتر سے نلگنڈہ ایس پی،ڈی آئی جی رنگاناتھ نے اس ریلی کو جھنڈی دکھائی۔