: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 03 ستمبر (یو این آئی) بھوٹان کے جی کھنپو ، چیف ایبٹ ٹرولکو جگے چو ڈرا اور بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیر نگ تو بگے بدھ کو چار روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان پہنچ رہے ہیں جہاں وہ جمعرات کو بہار کے راجگیر میں رائل بھوٹان مندر کی پر ان پر تیشٹھا کی تقریب میں شرکت کریں گے بھوٹان کے وزیر اعظم کے ساتھ ان کی اہلیہ اوم تاشی ڈوما
بھی ہیں یہ سبھی آج سیدھے بہار کے گیا جی پہنچیں گے ۔ وزارت خارجہ نے آج کہا کہ پر ان پر تشٹھا تقریب کے بعد بھوٹانی وزیر اعظم ایودھیا میں شری رام مندر بھی جائیں گے۔ راجگیر میں واقع بھوٹان کے شاہی مندر کی پر ان پر اتشٹھا ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان بدھ مت کے مشتر کہ روحانی اور ثقافتی ورثے کی علامت ہے۔ اس مندر کے لیے زمین بہار حکومت نے فراہم کی ہے-