the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی) بھوٹان کے وزیر اعظم داشو شیرنگ ٹوبگے نے اسکول آف الٹیمیٹ لیڈرشپ (ایس او یوایل) کی افتتاحی لیڈرشپ کانفرنس میں شرکت کے لیے 20-21 فروری کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کیا جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا وزارت خارجہ نے آج یہاں ایک بیان میں کہا کہ دورے کے دوران بھوٹان



کے وزیر اعظم مسٹر ٹوبگے نے وزیر اعظم مسٹر مودی کے ساتھ میٹنگ کی ریلوے، اطلاعات و نشریات اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو، پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو، ​​وزیر مملکت برائے امور خارجہ پوترا مارگریتا اور حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.