the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/7جولائی(ایجنسی) ہندوستان کے دورے پر آئے بھوٹان کے وزیر اعظم داشو چھیرنگ توبگے Tshering Tobgay  نے ہفتہ کو کانگریس صدر راہل گاندھی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرکے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید بہترکرنے پر تبادلہ خیال کیا۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کر کے تفصیل بتاتے ہوئے کہا'بھوٹان کے وزیر اعظم کے ساتھ آج میری ملاقات ہوئی۔ ہم نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا'۔

قابل ذکر ہے کہ بھوٹان کے وزیر اعظم توبگے تین روزہ ہندوستان دورے پر ہیں اور صدر، وزیر اعظم سمیت مختلف رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.