the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 16 نومبر ( یواین آئی) بھوٹان کے وزیر خارجہ تندي دورجي ہندوستان کے سات روزہ دورے پر اتوار کو یہاں آ رہے ہیں ۔ وزارت خارجہ نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ مسٹر دورجي یہاں وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے ساتھ ہندوستان اور بھوٹان کے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے جن میں اقتصادی تعاون، ترقیاتی شراکتداری اور پن



بجلی پیداوار کے شعبے میں تعاون اہم ہو گا ۔ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطحی تبادلے کی روایت کے مطابق ہی بھوٹانی وزیر خارجہ کا دورہ ہو رہا ہے ۔ وہ 17 نومبر سے 23 نومبر تک ہندوستان کے دورے پر رہیں گے ۔ مسٹر دورجي 19-20 نومبر کو بودھ گیا اور راج گیر بھی جائیں گے جبکہ 21- 22 نومبر کو کولکتہ میں رہیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.