: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے شنکر بھوپال پلی، 25 ڈسمبر (ذرائع) ضلع کلکٹر بھاویش مشرا اس وقت تنازعہ کا شکار ہوگئے جب پیر کے روز کرسمس کی تقریبات کے دوران اپنے اٹینڈر کو ایک مقامی چرچ کے باہر
اپنے جوتے رکھنے کی ہدایت دی۔ اطلاعات کے مطابق، کلکٹر نے اپنے اٹینڈر کو ہدایت کی کہ وہ جوتے لے کر باہر انتظار کریں۔ اس واقعے کے ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو گئے ہیں-