: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/13اگست(ایجنسی) تلنگانہ سے بی جے پی رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ لودھ نے کہا کہ انہوں نے پارٹی کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ وہ گئورکشا کو لے کر کوئی تعاون نہیں دے رہی ہے۔ تلنگانہ اسمبلی میں گوش محل اسمبلی حلقے کی نمائندگی کرنے والے لودھ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کئے گئے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہوں نے اپنا استعفی ریاست کے بی جے پی صدر کے لکشمن کو بھیج دیا ہے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> انہوں نے کہا، "میرے لئے ہندو مذہب اور گئورکشا ترجیحات ہیں اور سیاست بعد میں آتی ہے، میں نے بی جے پی سے گائے کی حفاظت کے لئے استعفی دیا ہے۔ میں نے ایوان میں کئی بار اس مسئلہ کو اٹھایا لیکن پارٹی نے مجھے کوئی تعاون نہیں دیا۔" انہوں نے کہا، "... میں اور گئو رکشکوں کی میری ٹیم سڑکوں پر اترے گی اور ریاست میں گئوکشی پر روک لگائیں گے۔