the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد22ستمبر(یواین آئی)سکندرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کو گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)میں ضم کرنے سے متعلق تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق تارک راما راوکے بیان پرعوام کاکافی بہتر ردعمل سامنے آیا ہے جن کی اکثریت نے اس خیال سے اتفاق کیا



ہے۔
وزیر موصوف نے بدھ کو بعض اخباری اطلاعات پر ردعمل ظاہر کیا جس میں شہریوں نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ سکندرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کو جی ایچ ایم سی میں ضم کیاجانا چاہئے۔
تارک راما راو نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ بھی اس خیال سے اتفاق کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.