the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
یروشیلم/17ڈسمبر(ایجنسی) اسرائیل کے وزیراعظم نتین یاہو کے سب سے بڑے بیٹے yair-netanyahu یائر نتین یاہو نے ٹیوٹ کیا ہے کہ مسلم مخالف پوسٹ کی وجہ سے انکا اکاؤنٹ 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا ، انہوں سوشل میڈیا سائٹ کے اس قدم کو تناشاہی قرار دیا،



فلسطین کی اور سے ہوئے حملے کے بعد یائر نتین یاہو نے اپنے فیس بک صفحے پر پوسٹ کیا تھا کہ سبھی مسلمان اسرائیل چھوڑدیں- یائر نے ایک دیگر پوسٹ میں لکھا تھا کہ امن کے صرف ہی  ممکنہ حل ہیں،یا تو سبھی یہودی اسرائیل چھوڑدے یا پھر سبھی مسلمان اسرائیل چھوڑ دیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.