: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24فروری (یو این آئی) وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے ریاستوں سے پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا (پی ایم کسان) کے صد فیصد مستحق کسانوں کو اس کے دائرے میں لانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس سے انہیں سالانہ چھ ہزار روپے کی مالی مدد مل سکے
گی۔
مسٹر تومر نے پردھان منتری کسان ندھی یوجنا کے دو برس مکمل ہونے پر یہاں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کئی اضلاع میں اس اسکیم کا فائدہ کسانوں کو نہیں ملنے کی شکایت ملتی ہے۔
انہیں کئی پروگراموں میں کسانوں نے اس یوجنا کا فائدہ نہیں ملنے کی شکایت کی ہے۔