the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 2 نومبر (ذرائع) ریلوے کی وزارت کی جانب سے اٹھائے گئے امرت بھارت اسٹیشن اسکیم (اے بی ایس ایس) کے ’نیا بھارت نیا اسٹیشن‘ اقدام کے تحت ریلوے اسٹیشنوں کی ترقی کے ایک حصے کے طور پر، بیگم پیٹ اسٹیشن کی از سر نو تعمیر کا کام تیز



رفتاری سے جاری ہے۔
اے بی ایس ایس کے تحت منصوبہ بند سہولیات میں ناپسند ڈھانچے کو ہٹا کر ریلوے اسٹیشن تک آسانی سے رسائی، بہتر روشنی، بہتر علاقہ، اپ گریڈ شدہ پارکنگ کی جگہ، دیویانگجن  سبز توانائی کے استعمال سے ماحول دوست عمارت وغیرہ شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.