: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 7 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون کے پاس سے خار دار باڑ نکال دی گئی۔ یہ خاردار باڑ گذشتہ دس سال سے تھی
تاہم ریاست میں کانگریس کے بر سر اقتدار آنے کے بعد یہ خاردار باڑ نکال دینے کی پولیس کو ہدایت دی گئی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے پولیس نے گذشتہ شب اس باڑ کو کامیابی سے نکال دیا۔