the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سات سالہ حکمرانی کے دوران بینکوں میں فراڈ تیزی سے بڑھا اور حکومت ٹھگوں کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہی، جس کی وجہ سے ملک میں بینکاری نظام بری طرح تباہ ہو گیا ہے۔
کانگریس کے ترجمان گورو ولبھ نے پیر کے روز یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ریزرو بینک نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے



اہم حصے میں بینکوں میں فراڈ کا اعداد و شمار درج کرتے ہوئے ریزرو بینک نے کہا ہے کہ پچھلے سات برسوں کے دوران بینکوں میں 1.38 لاکھ کروڑ روپے کا فراڈ ہوا ہے۔
مسٹر ولبھ نے کہا کہ بینکاری فراڈ کے معاملات میں اس اضافے کی وجہ حکومت کی بے حسی ہے، جس کی وجہ سے ٹھگوں کو حوصلہ ملا اور بینکاری نظام چوپٹ ہوگیاہے۔ حکومت بینکوں سے ہونے والے فراڈ کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور اس فراڈ کی رقم کی وصولی کے لئے کوئی اقدام نہیں کیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.