: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 29جو لائی (یواین آئی) بی جے پی تلنگانہ کے صدر بنڈی سنجے نے مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈیا پر زوردیا کہ وہ تلنگانہ کے گدوال ضلع میں میڈیکل کالج کا قیام عمل میں لائے۔
انہوں نے
مرکزی وزیر کو لکھے گئے ا یک مکتوب میں کہا کہ میڈیکل کالج کے قیام کے لئے اراضی کے حصول کا عمل پہلے ہی مکمل کرلیاگیا ہے۔
انہوں نے میڈیکل کالج کے ساتھ ساتھ 300بستروں والے اسپتال کے قیام پر بھی زوردیا۔