the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،11 مارچ (اعتماد) بی جے پی کے ریاستی صدر بنٹی سنجے نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی صحت کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا جنہیں جمعہ کو یشودا ہاسپٹل  میں ڈے کیئر میں داخل کیا گیا تھا۔
ایک ٹویٹ میں، سنجے نے دیوی درگا سے دعا کی کہ وہ انہیں جلد صحت یابی اور لمبی صحت والی زندگی عطا کرے۔
چیف منسٹر نے اپنے بائیں بازو میں درد کی شکایت کے بعد یشودا ہاسپٹل میں  صحت کا معائنہ کروایا۔ تاہم ڈاکٹروں نے کہا کہ ان کی صحت مستحکم ہے اور پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے اسکے بعد انہیں ڈسچارج دے دیا گیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.