the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد27اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے کمار کو زبان قابو میں رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنڈی سنجے ریاستی صدر کے عہدے پر رہتے ہوئے اوچھی



سیاست کررہے ہیں اوروزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے خلاف غلط بیانی کے ذریعہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
سرینواس یادو نے بی جے پی کی اعلی قیادت سے کہا کہ اس نے ایک چھوٹی ذہنیت رکھنے والے اور اوچھی حرکتیں کرنے والے لیڈرکو ریاست میں پارٹی صدر کیوں مقرر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.