: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / کولکتہ،12 اپریل(ذرائع) مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: الیکشن کمیشن نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے ممتا بنرجی کے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں 24 گھنٹے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کے سربراہ ممتابنرجی کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔