: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٠ مئی (ذرائع) ہند-پا ک سرحد پر کشیدگی کی وجہ سے ملک بھر میں جاری ہائی الرٹ پر ہے، سیکورٹی اقدامات کے پیش نظر، حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر سی وی آنند نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق حیدرآباد اور
سکندرآباد کے جڑواں شہروں میں عوامی مقامات پر پٹاخے یا آتش بازی کرنا سختی سے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام عوامی تحفظ کے پیش نظر، خصوصاً فوجی علاقوں اور کنٹونمنٹ کے آس پاس کے علاقوں میں، نافذ کیا جا رہا ہے۔