: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 24 نومبر (یو این آئی) قومی راجدھانی کے بھارت منڈیم میں منعقد 43 ویں بین الا قوامی تجارتی میلے کے سارس روزی روٹی میلے میں تریپورہ کے کاریگروں کے ذریعہ
بانس سے تیار کردہ زیورات کا ایک اسٹال شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے بھارت منڈیم کے ہال نمبر 10 میں قائم اس اسٹال کو دیکھنے والوں اور خریداروں کی اچھی خاصی تعداد دیکھی گئی۔