: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 2 جنوری (ذرائع) حکومت نے سنگارینی کے لیے ایک نئے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر (سی ایم ڈی) کا تقرر کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ سی ایم ڈی این
سریدھر کی میعاد ختم ہونے کے بعد لیا۔ سریدھر کو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی) میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔ بلرام نائک کو ان کی جگہ نیا سی ایم ڈی مقرر کیا گیا ہے۔