: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 20نومبر(یواین آئی) آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کردی ہائی کورٹ کے وکیل نے بتایا
کہ چندرابابو جو 28نومبر تک عبوری ضمانت پر تھے‘ کو اس معاملہ میں معمول کی ضمانت مل گئی تلگودیشم کی قانونی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ایڈوکیٹ سدھارتھ لترا نے عدالت میں دلائل پیش کئے۔