: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 6 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کی دو رکنی بینچ نے آج یہاں عمر قید کی سزا کاٹنے والے دو مسلم ملزمین کو ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے 23جولائی
2001ء کو مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ کی مشہور جوتے کی کمپنی کے مالک روئے برمن کے اغواء کے معاملہ میں ملوث تھے نیز اغواء سے حاصل ہونے والی رقم کو انہوں نے کولکاتہ امریکن سینٹر پر ہوئے حملہ میں استعمال کیا تھا۔