the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد/13مئی(ایجنسی)  کانگریس کے سابق رہنما اور سابق کرکٹر محمد اظہر الدین نے پیر کو کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ قومی سطح پر مورچہ بنانے کے لیے میٹنگ تب تک بے مطلب رہے گی ، جب تک لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان نہیں ہوجاتا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ لوک سبھا انتخابات کے



نتائج انکی پارٹی کے حق میں ہونگے، انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت میں کہا، یہ چیزیں ہے، یہ انتخابات کے بعد سامنے آجائیں گے، لوگ جارہے ہیں اور بات کررہے ہیں کہ جبکہ انتخابی نتائج ابھی نہیں آئے ہیں، آپ نہیں جانتے ہیں کہ فیصلہ کیا رہنے والا ہے، امید کرتا ہوں کہ میری پارٹی کے حق میں ہوگا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.