the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد5دسمبر(یواین آئی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین نے گرین چیلنج کو قبول کرتے ہوئے شجرکاری کی۔
رکن راجیہ سبھا جے سنتوش کمار نے اس گرین چیلنج کو



شروع کیا ہے جس کے تحت ایک اہم شخصیت پودا لگاتی ہے اور وہ اس پودے سے ساتھ لی گئی تصویر کو سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے دیگر اہم شخصیات کو گرین چیلنج دیتی ہے۔
اس چیلنج کا مقصد تلنگانہ میں سرسبزی وشادابی میں اضافہ کرنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.