the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
فلوریڈا، 26 جون (یو این آئی) ایکسیوم - 4 مشن کا اسپیس ایکس ڈریگن کیپسول جمعرات کو بین الا قوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے ساتھ جڑ گیا اور اس کے ساتھ ہی ہندوستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھا نشو شکلا نے تاریخ رقم کی وہ آئی ایس ایس تک پہنچنے والے پہلے ہندوستانی



بن گئے ہندوستان کی خلائی عزائم کے لیے ایک بڑی چھلانگ میں ، ہندوستانی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھا نشو شکلا نے آج اس وقت تاریخ رقم کی جب ڈریگن کیپسول ہندوستانی وقت کے مطابق شام 4.30 بجے آئی ایس ایس پر ہار مونی ماڈیول کے ساتھ آسانی سے جڑ گیا، امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے تصدیق کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.