the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 22 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے دہلی سے امریکہ روانہ ہونے کے بعد ،ان کی امریکی صدر جوزف آر بائیڈن سے ملاقات کا انتظار ہونے لگا ہے مسٹر بائیڈن کے بطور امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعہ ، 24 ستمبر کو ہونے والی یہ پہلی روبرو ملاقات ہوگیس ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی اہم امور پر بات چیت ہونی ہے ، جن میں افغانستان کا مسئلہ ہندوستان کے نقطہ نظر سے سب سے اہم ہے وزیر اعظم مودی امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس سے بھی الگ سے ملاقات کریں گے۔ محترمہ ہیرس کی والدہ کا تعلق تمل ناڈو سے ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ قومی



سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال اور سیکرٹری خارجہ ہرش وردھن شرنگلا بھی ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر پہلے سے ہی وہاں موجود ہیں۔
مسٹر مودی آج صبح تقریبا 11 بجے ایک خصوصی طیارے سے امریکہ روانہ ہوئے۔ انہوں نے امریکہ تک پہنچنے کے لیے افغانستان کی فضائی حدود کا استعمال نہیں کیا۔ حکومت ہند نے اس کے لیے پاکستان سے اجازت مانگی تھی اور پاکستان کی فضائی حدود سفر کے لیے استعمال کی گئی ۔ قبل ازیں سنہ 2019 میں پاکستان نے وزیر اعظم مودی اور صدر رام ناتھ کووند کے بیرونی سفر کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.