the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 13 جنوری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے پیر کو کہا کہ پارٹی کے پٹ پڑ گنج امیدوار اودھ اوجھا کے ووٹ کو منتقل کرنے کی اجازت مل گئی ہے اور اب وہ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکیں گے آج الیکشن کمیشن



سے ملاقات کے بعد مسٹر کیجریوال نے کہا کہ ان کی پارٹی کا مطالبہ مان لیا گیا ہے اور اب اودھ اوجھا اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر سکیں گے انہوں نے نئی دہلی حلقہ میں رہنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈروں کے پتے پر ووٹر رجسٹریشن کے لیے کئی درخواستوں کا مسئلہ بھی اٹھایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.