the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے سینئر رہنما اویناش پانڈے کو جھارکھنڈ کانگریس کا جنرل سکریٹری انچارج مقرر کیا ہے۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے منگل کو کہا کہ پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے ان کے نام



کو منظوری دے دی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ فوری اثر سے یہ عہدہ سنبھال لیں۔
پارٹی کے سینئر رہنما اور جھارکھنڈ کے انچارج آر پی این سنگھ کے آج بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) میں شامل ہونے کے بعد پارٹی نے مسٹر پانڈے کو جھارکھنڈ کا انچارج بنایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.