: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کینبرا، 11 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پیر کو کہا کہ آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو بطور ملک تسلیم کرلے گا سڈنی مار ننگ ہیر الڈ اخبار نے مسٹر البنیز کے حوالے سے کہا کہ آسٹریلیا فلسطینی اتھارٹی سے عہد بستگی کی بنیاد پر فلسطین کو ملک تسلیم کرلے گا انہوں نے کہا کہ ہم یہ حق دلانے کے لیے بین الا قوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں
گے آسٹریلیا نے یہ بیان کابینہ کے اجلاس کے بعد دیا ہے، جو ریاستی مسائل کے حل کے لیے اہم اور عالمی کوشش کا حصہ ہے۔ دریں اثناء کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے بھی اقوام متحدہ کے اسی اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے ملک کے ارادے کی تصدیق کی ہے، جس میں فرانس، برطانیہ اور کئی دوسرے ممالک نے فلسطینی ریاست کی حمایت کا اشارہ دیا ہے، نیوزی لینڈ اور کئی دوسرے ممالک سے بھی ایسا ہی کرنے کی توقع ہے۔