: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/8مارچ(ایجنسی) مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے باہری حصے میں واقع پاڑے گاؤں -میتمیتا گاؤں میں کچرا ڈالنے کا مقامی لوگوں نے تشدد بھرا احتجاج کیا اور پتھراؤ کیا جس میں 8 پولیس اہکار زخمی ہوگئے-
پولیس نے کہا کہ بھیڑ نگر نگم کے کچرے کو دو ٹرکوں کو آگ لگا دی، اور پولیس کی دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی، اورنگ آباد کے پولیس کمشنر نے شام کو بتایا کہ مظاہرہ کرنے والوں کو تتربتر کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے.