the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
واشنگٹن (26 اپریل 2026) امریکہ میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش نے ہلچل مچا دی۔رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کی سالانہ تقریب کے دوران واشنگٹن کے ایک ہوٹل میں مسلح شخص نے فائرنگ کی، جس میں 5 سے 8 گولیاں چلائی گئیں۔ واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ،



نائب صدر جے ڈی وینس اور دیگر اعلیٰ حکام کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔بعد ازاں ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ” پر بیان دیتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کی فوری کارروائی کو سراہا اور بتایا کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے میں ٹرمپ محفوظ رہے، جبکہ ہال میں موجود سینکڑوں افراد نے میزوں کے نیچے چھپ کر اپنی جانیں بچائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.