the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) ریاست کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لئے سرکاری ملازمتوں کا اعلامیہ جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے ان بے روزگار نوجوانوں کی حمایت میں بھوک ہڑتال کی کوشش کرنے والی وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی صدر وائی



ایس شرمیلا کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے ان کو حراست میں لے لیا۔
شرمیلاکی بھوک ہڑتال کی پولیس نے اجازت نہیں دی۔
اس اجازت نہ دینے پر بوڈ اپل سے میڈی پلی پولیس اسٹیشن تک انہوں نے پدیاترا کی تاہم پولیس نے ان کو روک دیا اور ان کو حراست میں لے لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.