the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد12جنوری(یواین آئی)سرکاری ملازمین کے تبادلوں کے موقع پر سرکاری ملازم ٹیچر شوہر اور بیوی کی ایک ہی مقام پر تعیناتی کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکاری اساتذہ نے حیدرآبادمیں وزیراعلی



کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی۔
اس موقع پر چوکس پولیس نے ان کو حراست میں لے لیا۔
یہ احتجاجی اپنے مطالبہ کی حمایت میں پلے کارڈس اٹھائے رکھے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.