the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 4 اگست (رائٹر) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ضلع كاراباغ میں نیٹو (شمالی بحر اوقیانوس معاہداتی تنظیم) کے قافلے پر آج ایک خودکش حملہ آور نے حملہ کر دیا جس میں ایک نیٹو فوجی ہلاک جبکہ چھ دیگر فوجی زخمی ہو



گئے۔
نیٹو کی جانب سے جاری مشترکہ بیان نے اس بات کی اطلاع دی۔
بیان کے مطابق اس حملے میں زخمی ہوئے والے فوجیوں کا علاج بگرام ہوائی اڈے کے ایک امریکی فوجی ہسپتال میں کیا جا رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.