the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

اویسی کے قافلے پر حملہ

Thu 03 Feb 2022, 21:08:00
غازی آباد 3 فروری (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو کہا کہ ان کی گاڑی پر اتر پردیش کے ہاپڑ ضلع



کے پلکھوا کے قریب فائرنگ کی گئی۔
مسٹر اویسی نے ٹویٹ کیا کہ اس حملے میں تین سے چار لوگ شامل تھے۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا ’’کچھ دیر پہلے چھجارسی ٹول گیٹ پر میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.