the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بکاکو،19 نومبر(یو این آئی) مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقے میں اسپیشل آپریشن کے تحت گشت لگانے والے گروہ پر ہونے والے حملے میں فوج کے 24 اہلکارمارے گئے ہیں جبکہ 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ مالی فوج نے یہ اطلاع دی۔
مالی سکیورٹی کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی اور نائیجر کے سرحدی علاقوں میں بہتر ڈھنگ سے دہشت گردوں کاسراغ لگانے اور تعاقب کرنے کے لیے ٹانگوں ٹانگوں نام



سے ایک دوطرفہ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔مہم کے دوران پیر کو تااوکورٹ میں گااو علاقے میں گشت لگانے والے فوجی گروہ پر حملہ کیا گیا جس میں 24 فوجی مارے گئے اور 29 زخمی ہوگئے۔
بیان کے مطابق مہم کے دوران 17 دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں اور تِلوئی میں نائیجیرئی فورسز نے 100 مشتبہ افرادکوپکڑ لیا اور 70 موٹر سائیکلوں کو تباہ کر دیا ہے۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ مبینہ دہشت گرد کس تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.