the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
کابل،25 مارچ(اسپوتنک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھ اقلیتوں کے مذہبی مقام گرودوارےپر ہوئے خودکش حملے میں 11 لوگوں کی موت ہوگئی۔
ہندو اور سکھوں کے نمائندے رکن پارلیمنٹ نریندر حالصہ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ حملہ آوروں نے کابل کے شور بازار ضلع میں گرودوارے پر مقامی وقت کے مطابق صبح سات بج کر 45 منٹ پر حملہ



کردیا۔انہوں نے بتایا کہ چار خودکش حملہ آوروں نے یہ حملہ کیا اور شروعاتی دور میں11 لوگ مارےگئے۔
انہوں نے جائے وقوع کے نزدیک سے بتایا کہ حملہ آور دہشت گردوں اور سلامتی دستوں کے درمیان مڈبھیڑ جاری ہے۔اس دوران طالبان کے ترجمان حذب المجاہدین نے کہا کہ اس حملے سے اس کی تنظیم کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔اس نے اس حملے کی ذمہ دایر لینے سے بھی انکار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.