the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ممبئی میں بحریہ کے سابق افسر پر حملے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔
سابق نیول افسر مدن شرما پر ممبئی میں اپنی سوسائٹی کے احاطے میں کچھ لوگوں نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور اپنے آپ کو شیو سینک بتایا تھا۔ اس حملے کی وجہ مسٹر



شرما نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے کارٹون کو واٹس ایپ گروپ پر شیئر کرنا بتایا گیا ہے -
مسٹر سنگھ نے آج ٹوئیٹ کیا ، “ممبئی میں شرپسندوں کے حملہ کے شکار ریٹائرڈ نیول آفیسر مدن شرما سے بات کی۔ اس کی صحت کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ سابق فوجیوں پر اس طرح کے حملے سراسر ناقابل قبول اور قابل مذمت ہیں۔ میری خواہش ہے کہ مدن جی جلد صحت یاب ہوں۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.