: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکاتہ ، 27 مارچ (یواین آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مغربی بنگال میں نندیگرام اسمبلی سیٹ کے امیدوار سویندو ادھیکاری کے بھائی ، سومیندو ادھیکاری پر ہفتہ کو مبینہ طور پر میدینی پور کے کونٹائی میں حملہ کیا گیا اور ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایاگیا۔
ادھر ترنمول کانگریس کے رہنما اور وزیر ششی پنجا نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے حامی ووٹرز کو لاٹھیوں اور تیز دھار ہتھیاروں سے دھمکاتے ہوئے دکھائے گئے ہیں۔
سومیندو ادھیکاری نے الزام لگایا کہ کونٹئ میں ترنمول کانگریس کے کارکن گڑبڑی کررہے ہیں۔