: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28نومبر (یو این آئی) شاعری سے سیاست میں قدم رکھنے والے عمران پرتاپ گڑھی نے اپنی تقریر کے جادو سے عوامی ہجوم کو جلسہ گاہوں میں کھینچ کر بڑے بڑے سیاسی پنڈتوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے پہلے اقلیتی محکمہ کے قومی صدر اور پھر
راجیہ سبھا کی رکنیت ،دونوں ہی تقرریوں کے بعد کانگریس کی پرانی لابی نے عمران کی اہلیت پر سوال کھڑے کئے لیکن عمران پرتاپ گڑھی نے جس طرح ’ بھارت جوڑو ےاترا ‘ میں اپنے شعبے کی مضبوط موجودگی درج کرائی اس نے نکتہ چینوں کے منہ پر تالا لگادیا۔