the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 03 اپریل (یو این آئی) وزیر اعلی اروند کیجریوال کے وزن میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی (آپ) نے بدھ کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی حراست کے دوران شوگر کی سطح ایک بار 46 تک پہنچ گئی تھی یہ کسی بھی شخص کے لیے جان



لیوا ثابت ہو سکتا ہے آپ کی سینئر لیڈر اور دہلی کابینہ کی وزیر آتشی نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ مسٹر کیجریوال کی صحت خطرے میں ہے جب وہ ای ڈی کی حراست میں تھے، ان کی شوگر کی سطح تین بار گر گئی اور ایک بار یہ 46 تک پہنچ گئی، جو کسی بھی شخص کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.