the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) دہلی کی آبی وزیر آتشی نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ہریانہ حکومت سے دہلی کے لوگوں کے پانی کے حقوق چھیننے کے مطالبے کے ساتھ غیر معینہ مدت کا 'واٹر ستیہ گرہ' شروع کیا۔
ستیہ گرہ شروع کرنے سے پہلے محترمہ آتشی نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور پھر راج گھاٹ جا کر بابائے



قوم مہاتما گاندھی کی سمادھی پر پھول چڑھائے۔ اس کے بعد وہ جنگ پورہ میں احتجاجی مقام بھوگل پہنچیں اور غیر معینہ مدت کا 'واٹر ستیہ گرہ شروع کیا۔ اس دوران مسٹر کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال، ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، دہلی کے کابینی وزراء سوربھ بھاردواج اور عمران حسین، اراکین اسمبلی در گیش پاٹھک، راکھی بر لان سمیت کئی ایم ایل اے اور کو نسلر ان کے ساتھ موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.